جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی میں نو رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

چٹاگانگ// محمد توحید ہدوئے کی شاندار نصف سنچری (57) کی بدولت بنگلہ دیش نے منگل کو ٹی-20 میچ میں زمبابوے کو نو رنز سے شکست دی اور اس کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز 3-0 سے اپنے نام کرکے ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔
166 رنز کے تعاقب میں اترنے والی زمبابوے کی ٹیم 20 اوورز میں نو وکٹوں پر صرف 156 رنز بنا سکی۔ زمبابوے کی جانب سے فراز اکرم نے سب سے زیادہ 34 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس کے ساتھ ہی تادیناشے مارومانی (31)، جوناتھن کیمبل (21)، ویلنگٹن مساکاٹز (13)، کلائیو منڈاڈ (11)، جویلارڈ گیمبی (9)، کریگ ایرون (7)، ٹیوک جونگوے (2) اور کپتان سکندر رضا نے ایک رن کا تعاون دیا۔
بنگلہ دیش کی جانب سے محمد سیف الدین نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ ریاض حسین (2)، تنویر حسن، تسکین احمد، تنزیب حسن ثاقب اور محمود اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بنگلہ دیش کے محمد توحید ہدوئے کو شاندار کھیل پر مین آف دی میچ کا خطاب دیا گیا۔
اس سے قبل آج یہاں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور زمبابوے کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا۔ محمد توحید ہدوئے کے علاوہ ذاکر علی (44)، تنجد حسن (21)، لٹن کمار داس (12) اور کپتان نجمل شانتو (6) رنز بنانے کے بعد آو¿ٹ ہوئے۔ محمود اللہ (9)، ریاض حسن (6) رنز بنانے کے بعد ناٹ آو¿ٹ رہے۔
زمبابوے کی جانب سے بلے سنگھ مزاربانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ فراز اکرم اور سکندر رضا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ، پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی

Next Post

انڈیا اتحاد میں مسلمان پرائمری، یادو دوسرے درجے کے شہری : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

انڈیا اتحاد میں مسلمان پرائمری، یادو دوسرے درجے کے شہری : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.