جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہمیں شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے: بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-06
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶مئی

جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ ’ہمیں شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے جس کا یہ مستحق ہے ‘۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

بخاری نے کہا کہ ہم اسی سچے راستے پر چل رہے ہیں جس پر ہمارے بزرگان دین گامزن تھے ۔

اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں شہر خاص کے اپنے دورے کے دوران آستان عالیہ دستگیرؒصاحب خانیار میں حاضری دینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بخای نے کہا”میں نے یہاں حاضری دے کر امید واروں کی کامیابی کے لئے دعا کی امید ہے کہ ان بزرگوں کا ہم پر کرم ہوگا“۔

اپنی پارٹی کے صدرکا کہنا تھا”ہم اسی سچے راستے پر چل رہے ہیں جس پر ہمارے بزرگان دین گامزن تھے ان کی برکت سے ہی ہم قتل و غارت کے دور سے باہر نکلے “۔

بخاری نے کہا کہ ہمیں شہر خاص کی رونق اور زینت واپس کرنی ہے جس کا یہ مستحق ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں قیام امن کا سہرا لوگوں کے سر بھی جاتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا”ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو یہ با ور کرائیں کہ ہم ان کے خدمتگار ہیں، ہم لوگوں کے مشکلات کو دور کرنا چاہت

ے ہیں۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں اضافہ ریکارڈ

Next Post

سری نگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل:آراو ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
روڈ سیفٹی کیلئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے:ڈی ایم

سری نگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل:آراو ضلع مجسٹریٹ سری نگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.