جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سری نگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل:آراو ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-06
in ٹاپ سٹوری
A A
روڈ سیفٹی کیلئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے:ڈی ایم

Bilal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۶مئی
سری نگر پارلیمانی حلقے کے ریٹرننگ آفیسر(آر او) ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کا کہنا ہے کہ سری نگر لوک سبھی سیٹ کے لئے 13 مئی کو ہونے والی پولنگ کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
آر او نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں ووٹر جانکاری پروگرام کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ڈاکٹر بٹ نے کہا”سری نگر لوک سبھا سیٹ کےلئے 13 مئی کو ووٹ ڈالنے ہیں میری لوگوں خاص کر نوجوان ووٹروں سے اپیل ہے کہ وہ ووٹ ڈالیں تاکہ جمہوریت کو مضبوط کیا جا“’۔
آر او کا کہنا تھا” 18 حلقوں پر مشتمل سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے 229 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں“۔انہوں نے کہا کہ میری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ 13 مئی کو نکل کر اپنے اپنے پولنگ مراکز میں اپنے پسندیدہ امید واروں کو ووٹ ڈالیں۔
ڈاکٹر بٹ نے کہا کہ پولنگ کے لئے تمام تر سیکورٹی اور پولنگ مراکز پر تمام سہولیات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہوم پولنگ 7، 8 اور 9 مئی کو ہوگی اور اس سلسلے جن 85 برس سے زیادہ ووٹروں اور 40 فیصد جسمانی طور معذور ووٹروں نے منظوری دی ہے وہ گھر سے ہی ووٹ ڈالیں گے ۔
آر او کا کہنا تھا کہ ہوم ووٹرس کی تعداد قریب ڈھائی سو ہے ۔انہوں نے خواتین سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے: بخاری

Next Post

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.