جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے ٹکٹ واپس کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

بھونیشور// اڈیشہ میں کانگریس کو ہفتہ کو ایک اور دھچکا لگا جب پوری پارلیمانی سیٹ کی امیدوار سچریتا موہنتی نے انتخابی مہم کے لیے فنڈنگ سے انکار کئے جانے کے بعد اپنا پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔
محترمہ موہنتی نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کو ایک ای میل میں کہا ہے کہ پارٹی کے اڈیشہ امور کے انچارج ڈاکٹر اجے کمار کے فنڈز دینے سے صاف انکار کرنے سے ان کی مہم بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
محترمہ موہنتی، پیشہ سے ایک صحافی، جنہوں نے تقریباً 10 سال پہلے سیاست میں قدم رکھا، کہا کہ انہوں نے پوری میں انتخابی مہم چلانے کی پوری کوشش کی۔ اپنی ترقی پسند سیاسی مہم کی حمایت کے لیے عوامی چندہ کی مہم میں کوششوں کے باوجود، انھیں اب تک بہت کم کامیابی ملی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مہم کے تخمینے والے اخراجات کو کم کرنے کی بھی کوشش کی۔ چونکہ وہ خود فنڈز اکٹھا نہیں کر سکتی تھیں، اس لیے انہوں نے مرکزی قیادت سے رابطہ کیا اور ان پر پوری پارلیمانی حلقہ میں موثر انتخابی مہم کے لیے ضروری پارٹی فنڈ مختص کرنے کی درخواست کی۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ 2024 کے انتخابات میں عوام بدعنوان اور گھپلہ زدہ حکمران جماعتوں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کو مرکز اور ریاست سے باہر کر دیں گے اور کانگریس کے پانچ نیائے پتروں اور 25 گارنٹیوں کو ووٹ کرنے کے لئے عزم ہیں۔ انہوں نے کہا ‘‘یہ واضح ہے کہ صرف فنڈز کی کمی ہی ہمیں پوری میں جیتنے والی مہم سے روک رہی ہے ۔ وہ پارٹی ٹکٹ واپس کر رہی ہیں کیونکہ پارٹی فنڈنگ کے بغیر پوری میں مہم چلانا ممکن نہیں تھا۔ محترمہ موہنتی نے کہا کہ وہ کانگریس کی خاتون ہیں اور کانگریس کی اقدار کی سیاست ان کے ڈی این اے میں ہے ۔
پوری لوک سبھا سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 مئی ہے اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 9 مئی ہے ۔ یہاں 25 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے گجرات کے سورت اور مدھیہ پردیش کے اندور میں کانگریس کو اسی طرح کے جھٹکے لگ چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو ہرا کر سیریز جیت لی

Next Post

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.