جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں منشیات فروش کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۴مئی

جموں وکشمیر پولیس نے راجوری میں ایک منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے راجوری میں ایک منشیات فروش کی ایک کثیر منزلہ تجارتی عمارت اور ایک کار کو ضبط کیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اس چار منزلہ تجارتی عمارت کی قیمت 1.74 کروڑ روپے جبکہ گاڑی کی قیمت 7 لاکھ روپے ہے ۔

پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت وکل چوگا عرف وکو ولد ومل چوگا ساکن وارڈ نمبر 12 راجوری کے طور پر کی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن راجوری میں این ڈی پی ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر 380/2023 درج ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ وکل چوگا کے خلاف سال گذشتہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اس نے یہ جائیداد راجوری قصبے میں نوجوانوں کو منشیات بیچ کر حاصل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے جموں وکشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

Next Post

پونچھ میں دہشت گردوں کے حملے میں فضائیہ کے ۴ اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
پونچھ میں دہشت گردوں کے حملے میں فضائیہ کے ۴ اہلکار زخمی

پونچھ میں دہشت گردوں کے حملے میں فضائیہ کے ۴ اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.