جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے جموں وکشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in تازہ تریں
A A
سرینگر جلسہ :بخاری کا مرکز سے رےاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

SRINAGAR, NOV 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party president Syed Mohammad Altaf Bukhari addressing public rally at Sher-I-Kashmir Cricket Stadium in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-85U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴مئی

جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جو لوگ اس الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دیتے ہیں وہ جموں وکشمیر کو ایک بار پھر غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بخاری نے کہا کہ لوگوں کے راستوں میں جو کانٹے بچھائے گئے ہیں ہم ان کو آنکھوں سے باہر نکالیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ جن کو ملک دشمن عناصر کہا جاتا تھا آج وہ بھی آگے آ رہے ہیں اور ان کو بھی انصاف کی امید ہے ۔

اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں شہر خاص میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

میر واعظ عمر فاروق کے بیان کہ الیکشن کو ریفرنڈم کا نام نہیں دیا جاسکتا ہے ، کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”میں عمر واعظ کے اس بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں“۔انہوں نے کہا”جو لوگ اس الیکشن کو ریفرنڈم سے تعبیر کرتے ہیں وہ جموں وکشمیر کو ایک بار پھر الٹے راستے پر لے جانا چاہتے ہیں“۔

بخاری نے کہا”میں شہر خاص کے غیور عوام کا شکر گذار ہوں جو یہاں آج ہماری بات سننے کے لئے آئے ، میں ان سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دیں گے اور جن مصیبتوں میں آپ کو مبتلا کیا گیا اور جو کانٹے آپ کے راستے میں بچھائے گئے ہیں وہ ہم اپنی انکھوں سے نکالیں گے “۔

ایک سوال کے جواب میں بخاری نے کہا کہ الیکشن کے دوران الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔انہوں نے کہا”جموں وکشمیر پولیس ہماری اپنی پولیس ہے اور میں ان کو مشورہ بھی دے سکتا ہوں اور ان کی تنقید بھی کر سکتا ہوں“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی بنام راہل گاندھی :’ڈرو مت،بھاگو مت ‘

Next Post

راجوری میں منشیات فروش کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

راجوری میں منشیات فروش کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.