ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حوثیوں کے حملوں سے حفاظت کے لیے بحیرہ احمر میں ہندوستانی بحریہ کے 21 جہاز تعینات: جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in قومی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ فی الحال بحیرہ احمر کے علاقے میں بین الاقوامی جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہندوستانی بحریہ نے 21 جہاز گشت کر رہے ہیں، جو خطے میں حوثیوں کے مسلسل حملوں سے تحفظ فراہم کرنے مامور ہیں۔
وزیر خارجہ جے شنکر نے دہلی یونیورسٹی کے کیروڑی مل کالج میں اپنی کتاب ‘وائی انڈیا میٹرز’ پر گفتگو کے دوران کہا کہ کووڈ-19 کے عالمی بحران دوران ہندوستان نے بہت سے ممالک کو ویکسین فراہم کر کے دنیا کے لیے اہم کردار ادا کیا تھا، اور آج یہ بحیرہ احمر میں اسی طرح مدد کر رہا ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ "آج جب بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر میزائل داغے گئے ہیں، ہمارے 21 بحری جہاز وہاں تعینات ہیں جو بین الاقوامی جہاز رانی کی حفاظت کر رہے ہیں۔ اور وہ تجارتی لاگت کو کم رکھتے ہیں، کیونکہ اگر آپ جہاز رانی کی حفاظت کر سکتے ہیں تو آپ انشورنس کی لاگت کو کم رکھ سکتے ہیں”۔
ان کا یہ تبصرہ بحیرہ احمر میں ہندوستان آنے والے خام تیل بردار ٹینکر کو حوثیوں کے میزائل سے نشانہ بنانے کے چند دنوں بعد آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس آئین کو تبدیل کرنے کی جھوٹی افواہیں پھیلا رہی ہے : بی جے پی

Next Post

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں بغیر محرم کے حج پر جانے والی خواتین کے لیے خصوصی کیمپ کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں بغیر محرم کے حج پر جانے والی خواتین کے لیے خصوصی کیمپ کا انعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.