جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس آئین کو تبدیل کرنے کی جھوٹی افواہیں پھیلا رہی ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو کانگریس پر بی جے پی کے خلاف آئین میں تبدیلی کی جھوٹی افواہ پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین میں زیادہ تر تبدیلیاں کیں اور دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے ریزرویشن کو نقصان پہنچایا۔
بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی برج لال نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کانگریس کی جانب سے بی جے پی کے خلاف جھوٹی افواہیں پھیلانے کے معاملے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے آئین میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کی ہیں اور اب وہی پارٹی بی جے پی کے خلاف آئین میں تبدیلی کی جھوٹی افواہ پھیلارہی ہے ۔
مسٹر برج لال نے کہا کہ کانگریس ملک کے لوگوں میں ایک جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے ، جس میں کہا جا رہا ہے کہ بی جے پی ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے ریزرویشن کو ختم کر دے گی۔ کانگریس بھیم بھیم کی بات کرتی ہے لیکن ان کے دل میں صرف میم میم ہے ۔ کانگریس ہمیشہ ریزرویشن، آئین اور ایس سی-ایس ٹی مخالف رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 1961 میں اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ایک خط میں لکھا تھا کہ انہیں ریزرویشن پسند نہیں ہے ۔ حال ہی میں کرناٹک حکومت نے او بی سی ریزرویشن چھین کر اسے خصوصی زمرے میں دے دیا ہے ۔ بابا صاحب (ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر) نے کہیں بھی مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دیا تھا، لیکن غیر منقسم آندھرا پردیش میں کانگریس حکومت نے او بی سی کوٹہ میں ریزرویشن کم کر کے مذہب کی بنیاد پر ایک خاص طبقے کو ریزرویشن دیا تھا۔ اس کے علاوہ کانگریس کی طرف سے تشکیل کردہ رنگناتھ مشرا کمیشن نے اپنی رپورٹ میں دلت ریزرویشن کے ایک خاص طبقے کو ریزرویشن دینے کی سفارش کی تھی۔ کانگریس کا مذہبی بنیادوں پر ریزرویشن مکمل طور پر خلاف آئین ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تشار دیش پانڈے کی خطرناک گیندبازی کی بدولت چنئی نے حیدرآباد کو 78 رن سے شکست دی

Next Post

حوثیوں کے حملوں سے حفاظت کے لیے بحیرہ احمر میں ہندوستانی بحریہ کے 21 جہاز تعینات: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

حوثیوں کے حملوں سے حفاظت کے لیے بحیرہ احمر میں ہندوستانی بحریہ کے 21 جہاز تعینات: جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.