جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا کو زیادہ اہمت دینے کی ضرورت نہیں: عرفان پٹھان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

ممبئی// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق رکن عرفان پٹھان کا ماننا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کو ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہئے۔
پٹھان نے اسٹار اسپورٹس پریس روم شو میں کہا کہ ہاردک پانڈیا کے بارے میں ہندوستانی کرکٹ کو یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ انہیں اسے اتنی ترجیح نہیں دینی چاہئے جتنی اب تک انہوں نے دی ہے۔ کیونکہ ہم نے ابھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیتا ہے اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایک پرائمری آل راؤنڈر ہیں تو آپ کو بین الاقوامی سطح پر اس طرح کا اثر ڈالنا ہوگا۔ جہاں تک آل راؤنڈرز کا تعلق ہے تو انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اتنا اثر نہیں ڈالا ہے۔
انہوں نے کہا "ہم صرف صلاحیت کے بارے میں سوچ رہے ہیں،” ۔ ہم آئی پی ایل کی کارکردگی اور بین الاقوامی کارکردگی کے درمیان الجھ رہے ہیں۔ یہ ایک بڑا فرق ہے۔ مخصوص کھلاڑیوں کو ترجیح دینا بند کریں، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ بڑے ٹورنامنٹ نہیں جیت پائیں گے۔ آسٹریلیا کئی برسوں سے ایسا کر رہا ہے۔ وہ واقعی ٹیم کے کھیل کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کسی کو سپر سٹار بنانے کے بجائے یہ سوچنا ہو گا کہ ٹیم میں موجود ہر کوئی سپر اسٹار ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں تو آپ بڑے ٹورنامنٹ نہیں جیت پائیں گے۔
ہندوستانی ٹیم میں فنشرز اور تیز گیند بازوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "جب ورلڈ کپ کی بات آتی ہے، تو میں واقعی اس سے ڈرتا ہوں۔ ہم نے ٹاپ آرڈر بیٹنگ کا کافی حد تک حل تلاش کر لیا ہے۔ ہم نے درمیانی اووروں میں بھی بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اگر ہم رویندر جڈیجہ کو ساتویں نمبر کے بلے باز کے طور پر سوچ رہے ہیں تو آپ کو ایک اچھے فنشر کی ضرورت ہے۔ جہاں تک بین الاقوامی سطح پر اسٹرائیک ریٹ کا تعلق ہے، ان کے اعداد و شمار اتنے اچھے نہیں ہیں۔ اس لیے وہاں میرے لئے اور فاسٹ باؤلنگ کے لیے تشویش کو موضوع ہے۔
انہوں نے کہا، "بمرہ کے علاوہ، اگر میں آئی پی ایل میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو دیکھتا ہوں، جنہوں نے آئی پی ایل سے پہلے جنوبی افریقہ سیریز میں کھیلا تھا، ان کے نمبر اتنے اچھے نہیں ہیں، چاہے وہ ارشدیپ ہو، چاہے وہ محمد سراج ہو۔ "یہ واقعی تشویشناک ہے اور یہ شعبے بہت، بہت اہم ہونے جا رہے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ سٹی کی سمارٹ خستہ حالت

Next Post

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا
کھیل

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

2026-09-18
میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا
کھیل

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

2026-09-18
کھیل

معاذ صداقت کی 112 رنز کی شاندار اننگز، جمیکا کنگزمین کی نو وکٹوں سے جیت

2026-09-18
دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
Next Post
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.