بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آپ صرف جیت کر ہی گروپ میں اعتماد لا سکتے ہیں – ڈوپلیسیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

حیدرآباد// رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے کہا کہ آپ میچ جیت کر ہی گروپ میں اعتماد لا سکتے ہیں۔
ڈو پلیسس نے جمعرات کو کہا، "ہم نے گزشتہ دو میچوں میں اچھی لڑائی دکھائی ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد کے ساتھ میچ 270 رن زیادہ تھے اور ہم 260 تک پہنچ گئے۔ کے کے آر سے بھی صرف ایک رن سے میچ ہارے۔ ہم کچھ عرصے سے قریب ہیں لیکن آپ کو گروپ میں اعتماد لانے کے لیے میچز جیتنے کی ضرورت ہے۔ یہ ہمارے لیے بہت بڑی فتح ہے۔ جب آپ جیت نہیں رہے ہیں تو یہ آپ کو ذہنی طور پر متاثر کرتا ہے، یہ آپ کے اعتماد کو متاثر کرتا ہے۔ میں آج رات اچھی طرح سو سکوں گا۔”
انہوں نے کہا "صرف ایک چیز جو اعتماد دیتی ہے وہ کارکردگی ہے،” ۔ مقابلے کے پہلے ہاف میں ہم نے محسوس کیا کہ ہم اپنی صلاحیت کے قریب کہیں نہیں تھے اور جب آپ 50 فیصد یا 60 فیصد پر کھیل رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اعتماد نہیں ملتا۔ مقابلہ بہت سخت ہے، ٹیمیں بہت مضبوط ہیں لہذا اگر آپ 100 فیصد پر نہیں ہیں تو آپ کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا، “پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے ہم اپنے کھیل میں بہتر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ آخری میچ میں ہماری بیٹنگ میں اعتماد نظر آیا۔ اب ہمارے لیے زیادہ لوگ رن بنا رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے پہلے حصے میں وراٹ کے بلے سے ہی رن آ رہے تھے۔ رجت نے اب مسلسل دو اچھی اننگز کھیلی ہیں، گرین رن بنا رہا ہے اور یہ ان کے لیے بہت اچھا ہے۔ بیٹنگ لائن اپ کے طور پر مل کر حصہ ڈالنا ضروری ہے کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ کتنے بڑے اسکور بنائے جا رہے ہیں اور صرف ایک شخص تمام رن نہیں بنا سکتا۔
انہوں نے کہا، ’’ظاہر ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ چناسوامی ہمارے لیے مایوس کن رہا ہے۔ سچ پوچھیں تو بولنگ کے لئے بہت مشکل میدان ہے۔ یہ اسپنروں کے لیے ایک چیلنج ہے۔ ہم کسی ایسی چیز کی تلاش میں ہیں جو ہمارے لیے اس گراؤنڈ پر بولنگ کرنا آسان بنا دے، لیکن ہمیں ایسا فارمولہ تلاش کرنا مشکل ہو رہا ہے جو کارگر ہو۔ مجھے لگتا ہے کہ اب ٹی -20 میں آپ کو اپنی ٹیم میں ایک لیگ اسپنر رکھنا ہی ہو گا۔
قابل ذکر ہے کہ آر سی بی نے جمعرات کی رات سن رائزرس حیدرآباد کو ان کے گھر پر 35 رن سے شکست دے کر آئی پی ایل 2024 میں مسلسل چھ میچ ہارنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے۔ رجت پاٹیدار نے صرف 20 گیندوں میں 50 رن کی اننگز کھیل کر آر سی بی کو سات وکٹوں پر 206 رن تک پہنچایا تھا اور جواب میں حیدرآباد کی ٹیم آٹھ وکٹ پر صرف 171 رن بنا سکی۔ کرن شرما اور سوپنل سنگھ نے شاندار اسپن بولنگ کا مظاہرہ کیا اور دو دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار رن سے شکست دی

Next Post

شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.