پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور//) ٹم رابنسن (51) رن کی نصف سنچری اننگز اور پھر ولیم اورورک کی تیز گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو چار رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں 179 رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 20 اووروؓ میں آٹھ وکٹوں پر صرف 174 رن بنا سکی اور اسے چار رن سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ پاکستان کی شروعات خراب رہی اور 46 کے سکور پر اس کی تین وکٹیں گر گئیں۔ کپتان بابر اعظم (5)، صائم ایوب (20)، اسامہ خان (16) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ فخر زمان نے 45 گیندوں پر چار چوکے اور تین چھکے مار کر سب سے زیادہ (61) کی اننگز کھیلی۔ افتخار احمد (23)، شاداب خان (7) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ عماد وسیم 22 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے اور محمد عامر ایک رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اووروں میں آٹھ وکٹوں پر صرف 174 رن بنا سکی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ولیم اورورک نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کیں۔ بین سیئرز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان مائیکل بریسویل اور جیمز نیشم نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل پاکستان نے جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی نیوزی لینڈ نے اچھی شروعات کی اور پہلی وکٹ کے لیے 56 رن جوڑے۔ نیوزی لینڈ کے لیے اوپنر ٹم رابنسن نے 36 گیندوں میں سب سے زیادہ (51) رن بنائے۔ ڈین فاکس کرافٹ 26 گیندوں میں 34 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے اور ٹام بلنڈل 15 گیندوں میں 28 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ مائیکل بریسویل نے 20 گیندوں پر 27 رن بنائے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اووروں میں 7 وکٹوں پر 178 رن بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عامر، زمان خان، اسامہ میر اور افتخار احمد نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ

Next Post

آپ صرف جیت کر ہی گروپ میں اعتماد لا سکتے ہیں – ڈوپلیسیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس

آپ صرف جیت کر ہی گروپ میں اعتماد لا سکتے ہیں - ڈوپلیسیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.