بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال جیل میں وزرا کے ساتھ کام کا جائزہ لیں گے : ڈاکٹر سندیپ پاٹھک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال اگلے ہفتے سے دو د، و وزراء کو جیل میں بلائیں گے اور ان کے محکموں کا جائزہ لیں گے ۔
مسٹر پاٹھک نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پیر کو تہاڑ جیل میں پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان سے ملاقات کے دوران مسٹر کیجریوال نے ہمیں بتایا کہ اگلے ہفتے سے وہ دو ، وزراء کو جیل میں بلائیں گے اور میٹنگ کریں گے ۔ اس دوران وزراء کے محکموں کا جائزہ لیا جائے گا کہ کام کاج ٹھیک سے چل رہا ہے یا نہیں۔ اس کے ساتھ وہ وزراء کو کام سے متعلق رہنما خطوط دیں گے ۔ دونوں وزراء کی ملاقات کے حوالے سے جو بھی قانونی عمل ہوگا، اس کے مطابق ہی کام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے سے جب مسٹر اروند کیجریوال دو، دو وزراء کو بلائیں گے اور ان کے محکموں کا جائزہ لیا جائے گا تو جیل سے حکومت کو ٹھیک سے چلایا جائے گا۔
آپ کے لیڈرنے بتایا کہ مسٹر کیجریوال نے تمام اارکین اسمبلی کو یہ پیغام پہنچانے کے لیے ان سے کہا ہے کہ وہ ہر گھر میں جائیں اور عوام سے بات کریں اور جو بھی پریشانیاں اور تکلیفیں ہیں انہیں دور کریں۔ اراکین اسمبلی پہلے جتنے گھنٹے عوام سے ملتے تھے اور محنت کرتے تھے ، اب تمام ایم ایل ایز کو اس سے دوگنی محنت کرنی ہے ۔ انہوں نے ایک اور بات کہی کہ ہم نے ماؤں بہنوں کو ہر ماہ ایک ہزار روپے اعزازیہ دینے کو کہا ہے ۔ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، جیل سے باہر آنے پر آپ حکومت اس پر عملدرآمد کرے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمعیۃ علماء ہند کی پیروی سے 96 سالہ شخص کی پیرول میں سپریم کورٹ نے دسویں مرتبہ توسیع کی

Next Post

یجریوال کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے : بھگونت مان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

یجریوال کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے : بھگونت مان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.