منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کا منشور مسلم لیگ کا ایجنڈا ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے پیر کو کانگریس کے منشور کو مسلم لیگ کا ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس جس طرح اقتدار کے لالچ میں ملک کے خلاف سازشیں اور سیاست کر رہی ہے ، ملک کے عوام اسے کبھی معاف نہیں کریں گے ۔
مسٹر نڈا نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ ملک کے عوام نے بار بار کانگریس کو مسترد کیا ہے ، اس کے باوجود پارٹی خوشامد کی سیاست کرنے پر تلی ہوئی ہے اور باز نہیں آرہی ہے ۔ بی جے پی کے صدر نے کہا کہ جب میں نے کانگریس کا منشور دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ یہ کانگریس پارٹی کا منشور ہے یا مسلم لیگ کا ہے ۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کانگریس پارٹی ملک کو تقسیم کرنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے کس حد تک جا سکتی ہے ۔ ”
مسٹر نڈا نے کہا کہ جس مسلم لیگ نے 1929 میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کی بات کی تھی، آج کانگریس پارٹی وہی بات دہرا رہی ہے ۔ یعنی اقتدار کے لالچ میں کانگریس پارٹی ملک کو کس حد تک لے جائے گی اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج جس طرح مذہب کے نام پر اقلیتوں کے ریزرویشن کی بات کی جا رہی ہے ، جس طرح 50 فیصد ریزرویشن کو بڑھانے کی بات کی جا رہی ہے ، وہ ریزرویشن کس کو دیا جا ئے گا ؟
مسٹر نڈا نے کہا ‘‘میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ ملک کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) کی سابقہ حکومت اور کانگریس پارٹی نے اکثریتی سماج کے خلاف اسی طرح کا قانون بنایا تھا، جسے پارلیمنٹ میں پاس نہیں کیا جاسکا، لیکن اس سے کانگریس پارٹی کی نیت بالکل واضح طور پر معلوم ہوگئی ۔ بی جے پی کے صدر نے کہا کہ کانگریس پارٹی اکثریتی سماج کے خلاف جس طرح کی حکمت عملی اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے اس کے لئے ملک نے کبھی معاف نہیں کیا اور آئندہ بھی معاف نہیں کرنا چاہئے ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ملک تقسیم ہو لیکن ان کی اقتدار کی بھوک ختم نہ ہو۔
انہوں نے کہا "مسٹر راہل گاندھی کو جواب دینا چاہئے کہ وائناڈ میں ان کے کاغذات نامزدگی کے جلوس میں کانگریس پارٹی کے جھنڈے کیوں غائب ہوئے ؟ یہ خوشامد کی سیاست کہاں تک جائے گی؟ کانگریس کا جھنڈا ژرف اس لئے جلوس ست ہٹایا گیا کہ وہ کیونکہ مسلم لیگ اسے پسند نہیں کرتی، یہ ملک کو تقسیم کرنے کی ان کی چال ہے اور خوشامد کی سیاست کے سامنے جھکنے کا ان کا رویہ۔
بی جے پی کے سربراہ نے کہا کہ پارٹی کو اس کے بارے میں وضاحت کرنا ہوگی جس طرح کانگریس نے اپنے منشور میں مطمئن اور ریزرویشن کے بارے میں کہا ہے ۔ کانگریس کو ملک کو بتانا ہوگا کہ وہ اقتدار کے لالچ میں سماج کو تقسیم کرنے کی مذموم کوششیں کیوں کررہی ہے ؟ کانگریس کو اس طرح کی سیاست کے لیے ملک کبھی معاف نہیں کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی

Next Post

مودی حکومت نے منظم طریقے سے انتخابی بانڈز کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کی: آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

مودی حکومت نے منظم طریقے سے انتخابی بانڈز کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کی: آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.