جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر، لیہہ شاہراہ ایک ہفتے کے بعد یک طرفہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-05
in مقامی خبریں
A A
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
بھاری برف باری کے باعث ایک ہفتے تک بند رہنے کے بعد وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ پر جمعرات کو ٹریفک کی یک طرفہ نقل وحمل بحال کر دی گئی۔
متعلقہ حکام نے بتایا کہ بارڈر روڈس آرگنائزیشن نے مشینری اور ورکرس کو کام پر لگا کر زوجیلا پاس کے مختلف مقامات پر جمع برف کو ہٹایا جس کے بعد شاہراہ کو دو بارہ کھول دیا گیا۔
حکام نے کہا کہ بیکن حکام کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کو سونہ مرگ سے کرگل جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مسافر بردار گاڑیوں کو چلنے کی ترجیح دی گئی ہے جس کے بعد اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں خاص طور پر سبزیوں سے بھری ٹاٹا موبائل گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر فی الوقت بڑی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہے ۔
بتادیں کہ شاہراہ کے بند ہونے سے سونہ مرگ اور دراس میں سینکڑوں مسافر بر دار اور سبزیوں سے لدی گاڑیاں در ماندہ ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری میڈیکل کالجوں میں کام کے دنوں اور اوقات کار میں اضافہ

Next Post

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی لداخ میں ہنگامی لینڈنگ، پائیلٹ محفوظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
تلیل میں ہلی کاپٹر حادثے کا شکار‘شریک پائلٹ

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی لداخ میں ہنگامی لینڈنگ، پائیلٹ محفوظ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.