ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی لداخ میں ہنگامی لینڈنگ، پائیلٹ محفوظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-05
in مقامی خبریں
A A
تلیل میں ہلی کاپٹر حادثے کا شکار‘شریک پائلٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر نے لداخ میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم ہیلی کاپٹر کے دونوں پائیلٹ محفوظ ہیں۔
آئی اے ایف ذرائع نے بتایا کہ آئی اے ایف کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر نے لداخ میں ہنگامی لینڈنگ کی اس دوران ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا تاہم ہیلی کاپٹر کے دونوں پائیلٹ محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ۳؍اپریل کو پیش آیا۔
حکام نے بتایا کہ آئی اے ایف نے اس سلسلے میں کورٹ آف انکوائری کے احکامات صادر کئے ہیں۔
آئی اے ایف نے ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا’’آئی اے ایف کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر نے لداخ میں آپریشنل ٹریننگ کے دوران۳؍اپریل کو احتیاطی طور پر لینڈنگ کی اور اس دوران ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا‘‘۔
بیان میں ہا گیا کہ ہیلی کاپٹر کے دونوں پائیلٹ محفوظ ہیں اور ان کو نزدیکی ہوائی بیس پر پہنچایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ایک ہفتے کے بعد یک طرفہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Next Post

بڈگام میں چوری کا معاملہ حل :چوری شدہ نقدی رقم بر آمد، ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بڈگام میں چوری کا معاملہ حل :چوری شدہ نقدی رقم بر آمد، ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.