پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہم کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امید وارکھڑا کریں گے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-04
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان کہ ان کی پارٹی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں کے لئے اپنے امید وار کھڑا کرے گی۔
محبوبہ نے کہا کہ ان لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان عنقریب کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا’’انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا‘‘۔ان کا کہنا تھا ’’پی ڈی پی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی اور امیدواروں کا اعلان آنے والے کچھ دنوں میں کیا جائے گا‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی ان کو لوک سبھا انتخابات میں حمایت کرے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس پارٹی نے اس کے لئے کوئی دروازہ کھلا نہیں چھوڑا ہے ۔انہوں نے کہا’’عمر عبداللہ کے مطابق پی ڈی پی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے جو کچھ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز کہا وہ ہم سے پہلے ہی کہا جانا چاہئے تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ عمر عبداللہ کے بیان سے پی ڈی پی کے کارکن ناراض ہوئے ہیں جو اس موقع پر نیشنل کانفرنس کی حمایت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صلاح مشورہ چل رہا ہے اور پی ڈی پی اپنے میدواروں کا بہت جلد اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبہ جموں کی دو لوک سبھا سیٹوں کے حوالے سے فی الوقت کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لگتا ہے پی ڈی پی اسمبلی انتخابات میںالائنس نہیں چاہتی ہے :عمر

Next Post

گاندربل میں تیندوے کے حملے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

گاندربل میں تیندوے کے حملے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.