منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راج ناتھ سنگھ بی جے پی کی منشور کمیٹی کے چیئرمین بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in مقامی خبریں
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کے سابق صدر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں۲۷رکنی منشور کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
پارٹی نے آج یہاں یہ جانکاری دی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو بی جے پی کی منشور کمیٹی کا کنوینر بنایا گیا ہے اور کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کو شریک کنوینر بنایا گیا ہے ۔
منشور کمیٹی کے دیگر ممبران میں اشونی ویشنو، ارجن منڈا، بھوپیندر یادو، کرن رجیجو‘دھرمیندر پردھان، ارجن رام میگھوال، ہمنتا وشو شرما، بھوپیندرا پٹیل، وشنو دیو سائی، موہن یادو، شیوراج سنگھ چوہان، وسندھرا راجے ، اسمرتی ایرانی، جولانی ، روی شنکر پرساد، ونود تاوڑے ، سشیل مودی، کیشو پرساد موریہ، اوم پرکاش دھنکھر، راجیو چندر شیکھر، رادھاموہن داس اگروال، منجندرجیت سنگھ سرسا، انیل انٹونی اور طارق منصورشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں لوک سبھا حلقہ :جگل کشورنے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

لوک سبھا انتخابات:پولیس اور سکیورٹی فورسز کا وادی بھر میں فلیگ مارچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
لوک سبھا انتخابات:پولیس اور سکیورٹی فورسز کا وادی بھر میں فلیگ مارچ

لوک سبھا انتخابات:پولیس اور سکیورٹی فورسز کا وادی بھر میں فلیگ مارچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.