پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 100 ففٹی پلس سکور مکمل کرلیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی//
ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی نے پیر کو بنگلورو میں پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کے آئی پی ایل 2024ء کے میچ کے دوران T20 میں اپنا 100 واں ففٹی پلس اسکور ریکارڈ کیا۔ 35 سالہ بیٹر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایسا کرنے والے تیسرے بلے باز ہیں۔ ویرات کوہلی نے آٹھ سنچریاں اور 92 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔
ان میں سے ایک سنچری اور 37 نصف سنچریاں بین الاقوامی میچوں میں بنی ہیں۔ اس فہرست میں کرس گیل 110 مرتبہ پچاس سے زائد سکور کے ساتھ سرفہرست ہیں اور اس کے بعد ڈیوڈ وارنر دوسرے نمبر پر ہیں جن کے نام 109 ایسے سکور ہیں۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم پچاس یا اس سے زیادہ کے 98 سکور کے ساتھ فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ افواہیں ہیں کہ انہیں میگا ایونٹ کے لئے ہندوستان کی T20 ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
35 سالہ کھلاڑی نے جنوری میں افغانستان کے خلاف 2022ء کے ورلڈ کپ کے بعد اپنا پہلا ٹی ٹونٹی کھیلا۔ کوہلی اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ہوم ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ عظیم بلے باز نے گزشتہ سال آئی پی ایل میں دو سنچریوں اور چھ نصف سنچریوں سمیت مجموعی طور پر 639 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے ون ڈے، ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

Next Post

آرسی بی نے پنجاب کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post

آرسی بی نے پنجاب کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.