منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک، آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے ترین کھلاڑی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی//
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نئے سیزن کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے جس میں کئی غیرملکی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے ترین کھلاڑی آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ہیں جنہیں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.75 کروڑ بھارتی روپے میں اپنی ٹیم کے لیے منتخب کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ آئی پی ایل میں سب کی نظریں مہنگے ترین مچل اسٹارک پر ہوں گی اور وہ اتنی بڑی قیمت میں ٹیم میں شامل ہونے کی وجہ سے دباؤ میں ہوں گے تاہم بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو ایسا نہیں لگتا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مینٹور گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہے مچل اسٹارک کے لیے اتنی بڑی قیمت کا کوئی اضافی دباؤ ہوگا۔
کولکتہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ مچل اسٹارک کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے وہی کریں گے جو وہ آسٹریلیا کے لیے کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

Next Post

عام انتخابات کے ساتھ آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی کے انتخابات ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post

عام انتخابات کے ساتھ آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی کے انتخابات ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.