پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

غریب خاندانوں کی خواتین کو ہر سال ایک لاکھ روپے دیں گے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے خواتین کو انصاف کی گارنٹی دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو غریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے کی مدد دی جائے گی۔
‘ناری نیائے ’ گارنٹی اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے آج کہا کہ اس کے تحت کانگریس پارٹی ملک میں خواتین کے لیے ایک نیا ایجنڈا طے کرنے جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ناری نیائے گارنٹی کے تحت کانگریس خواتین کے لیے پانچ اعلانات کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘کانگریس نے خواتین کو انصاف فراہم کرنے کے لیے جو پانچ گارنٹیاں دی ہیں ان میں سے پہلی مہالکشمی گارنٹی ہے ، جس کے تحت غریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔ دوسری گارنٹی آدھی آبادی – پورا حق کی ہوگی، جس کے تحت مرکزی حکومت کی نئی تقرریوں میں خواتین کو آدھا حق ملے گا۔ شکتی کا سمان تیسری گارنٹی ہے جس کے تحت آنگن واڑی، آشا اور مڈ ڈے میل ورکرس کی ماہانہ تنخواہ میں مرکزی حکومت کی شراکت کو دوگنا کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ادھیکار میتری چوتھی گارنٹی ہے جس کے تحت خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے اور ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے ہر پنچایت میں ایک پیرا لیگل یعنی قانونی معاون کو ادھیکار میتری کے طور پر مقرر کیا جائے گا۔ خواتین کے لیے پانچویں ساوتری بائی پھولے ہاسٹل گارنٹی ہے جس کے تحت حکومت ہند ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کم از کم ایک ورکنگ ویمن ہاسٹل بنائے گی اور ملک بھر میں ان ہاسٹلوں کی تعداد دوگنی کردی جائے گی۔
کانگریس صدر نے کہا ‘‘اس سے قبل ہم نے باگھیداری نیائے ، کسان نیائے اور یووا نیائے کا اعلان کے اعلان کئے ہیں اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ہماری گارنٹیاں کھوکھلے وعدے اور بیانات نہیں ہوتے ۔ ہمارا کہا پتھر کی لکیر ہوتا ہے ۔ یہ 1926 سے اب تک ہمارا ریکارڈ ہے ۔ جب ہمارے مخالفین کا جنم ہورہا تھا تب سے ہم منشور بنا رہے ہیں اور اعلانات کو پورا کر رہے ہیں۔ آپ سبھی کانگریس پارٹی کو اپنا آشیرواد دیتے رہئے اور جمہوریت اور آئین کو بچانے کی اس لڑائی میں ہمارا ہاتھ مضبوط کیجئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

روس ایٹمی جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روس ایٹمی جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.