جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر پیر کے روز ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال کر دی گئی اور پہلے درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی۔
قومی شاہراہ پراتوار کی صبح مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی۔
جموں وکشمیر ٹریفک حکام نے پیر کو بتایا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی یک طرفہ نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے قومی شاہراہ پر درماندہ بڑی گاڑیوں (ٹرکوں) کو چلنے کی اجازت ہے ۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قومی شاہراہ پوری طرح سے بحال ہونے تک اس پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
قبل ازیں جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ڈلواس پر سڑک کی سطح قابل عبور و مرور نہیں ہے اس لئے لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ سڑک ٹھیک ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کی صورتحال معلوم کرنے کیلئے ٹریفک کنٹرول یونٹ رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔
دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والئے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک مسلسل بند ہے تاہم اس کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام جاری ہے ۔
علاوہ ازی سرینگر، لیہہ شاہراہ، سنتھن ، کشتواڑ، ڈوڈہ، چمبہ، بانڈی پورہ ،گریز روڈ اور کپوارہ، ٹنگڈار روڈ برف جمع ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سرینگر، جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی جہاں بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں مہنگائی کا زور بھی بڑھ جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں نوجوان کی لاش برآمد:پولیس

Next Post

کشمیر میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
وادی میںدسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کشمیر میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.