بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جڑوں کو مضبوط کرنے کے لیے تاریخ کو پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا ضروری: میگھوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//) وزیر مملکت برائے ثقافت ارجن رام میگھوال نے پیر کو کہا کہ امرت کال میں اپنی جڑوں کو مضبوط کرنے اور مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لئے جدید ہندوستان کی تاریخ کو بیان کرنا، پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہے ۔
مسٹر میگھوال نے نیشنل آرکائیوز آف انڈیا کے 134 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سبھاش چندر بوس کی زندگی پر مبنی ڈیجیٹل نمائش ‘سبھاش ابھینندن’ کا آغاز کیا۔ یہ نمائش نیشنل آرکائیوز میں دستیاب دستاویزات پر مبنی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امرتکال کے اس دور میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے اور مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے اپنی تاریخ کو پیش کرنا، پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہے ، جس تاریخ نے جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی۔ ہمارا مشن ‘‘وراثت بھی، وکاس بھی’’ اور ہندوستان کو ہر میدان میں عالمی رہنما بنانا ہے ۔ آرکائیو کا شعبہ اس سمت میں شاندار کردار ادا کر رہا ہے ۔
نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ذاتی دستاویزات نیشنل آرکائیوز آف انڈیا میں محفوظ ہیں اور انہیں نیتا جی کے پورٹل اور آرکائیوز پردیکھاجاسکتا ہے ۔ ان ریکارڈوں میں ان کے لکھے ہوئے خطوط، ان کے والد مسٹرجانکی ناتھ بوس کی ڈائری، آزاد ہند فوج کے دستاویزات اور ان سے متعلق کئی سرکاری دستاویزات موجود ہیں۔
نمائش میں نیتا جی کی پیدائش سے لے کر موجودہ وقت تک کی مدت کا احاطہ کرنے والے 16 حصے شام ہیں۔ ان کے ذریعہ ان کی زندگی کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں، جن میں مسٹر جانکی ناتھ بوس کی ڈائری، نیتا جی کی پیدائش، ان کے سول سروسز امتحان کا نتیجہ اور دیگر کئی اہم اشیا کو دکھایا گیا ہے ۔ 1920 سے 1940 تک کی دہائیوں کی جدوجہد کو بہترین انداز میں دکھایا گیا ہے ۔ یہ مجموعہ ان کی تقریروں، ان کے مہم جوئی اور آزاد ہند فوج کی جدوجہد کے بارے میں ایک بصیرت فراہم کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ ، نمائش میں انہیں ملنے والے بھارت رتن ایوارڈ اور نیتا جی کے اعزاز میں وزارت ثقافت کی طرف سے کی گئی دیگر کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے : اے اے پی

Next Post

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.