ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری سے مودی کی سیلفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in مقامی خبریں
A A
شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری سے مودی کی سیلفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سرینگر میں عوامی ریلی کے دوران وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص کے ساتھ سیلفی لی۔
در اصل جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ناظم نامی ایک شہد کی مکھیاں پالنے والے ایک کاروباری نے بخشی اسٹیڈیم میں عوامی ریلی کے دوران وزیر اعظم سے سیلفی لینے کی درخواست کی۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں یہ تصویر پوسٹ کرکے کہا’’میرے دوست ناظم کے ساتھ ایک یاد گار سیلفی‘‘۔انہوں نے پوسٹ میں کہا’’میں اس کے اچھے کام سے متاثر ہوا، عوامی ریلی کے دوران اس نے سیلفی لینے کی درخواست کی اور مجھے ان سے مل کر خوشی ہوئی‘‘۔
وزیر اعظم نے ان کے بہتر مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قبل ازیں ناظم نے بخشی اسٹیڈیم میں وزیر اعظم کے سامنے شہد کی مکھیاں پالنے کے اس کے کاروبار کے بارے میں وضاحت کی۔
وزیر اعظم نے ان کی کاوشوں کی سراہنا کی۔ناظم نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد سرکاری نوکری کا انتظار کرنے کے بجائے بی کیپنگ کے اپنے بچپن کے شوق کو پورا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کا زرعی معیشت کے۵ہزار کروڑ روپے کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح

Next Post

۲۰۹۲ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۰۲۹ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

۲۰۹۲ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.