منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم کا زرعی معیشت کے۵ہزار کروڑ روپے کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم کا زرعی معیشت کے۵ہزار کروڑ روپے کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح

PM receives warm welcome by people in Srinagar, Jammu & Kashmir on March 07, 2024.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کشمیر کے اپنے یک روزہ دورے کے دوران جموں وکشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کیلئے۵ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کا افتتاح کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
مودی نے سودیش درشن اور پر شاس( پیلگرم ریجوینیشن اینڈ سپریچول، ہیرٹیج آگمنٹیشن ڈرائیو) اسیکیوں کے تحت۱۴سو کروڑ روپیوں کے شعبہ سیاحت سے متعلق کئی پرجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا ان کا افتتاح کیا ان پروجیکٹوں میںدرگاہ حضرت بل کی مربوط ترقی کا پروجیکٹ بھی شامل ہے ۔
وزیر اعظم قریب۴۳پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی وسیع رینج تیار ہوگی۔ وہ وزیر اعظم کی سی بی ڈی ڈی اسکیم کے تحت منتخب۴۲سیاحتی مقامات کا اعلان بھی کیا۔
مودی نے چلینج پر مبنی ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کر دہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا اور’دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول‘اور ’چلو انڈیا گلوبل ڈائاسپورا‘مہم کا بھی آغاز کیا۔
وزیر اعظم نے۵۲پروجیکٹوں کو لانچ کیا جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی ایک وسیع رینج تیار ہوگی۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم جموںکشمیر میں سرکاری نوکریوں کے لگ بھگ ایک ہزار تقرری نامے تقسیم کئے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت بھی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مستقل امن قائم ہوا‘کشمیر پھر سے امن کاگہوارہ بن گیا ہے : سنہا

Next Post

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری سے مودی کی سیلفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری سے مودی کی سیلفی

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری سے مودی کی سیلفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.