منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خراب موسمی صوتحال:جموں وکشمیر میں متعدد رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی صوتحال:جموں وکشمیر میں متعدد رہائشی ڈھانچوں کو نقصان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

سرینگر/۲مارچ
جموں وکشمیر میں خراب موسمی حالات کے بیچ کہیں تیز ہواو¿ں سے تو کہیں موسلا دھار بارشوں سے کئی رہائشی ڈھانچوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ جنوبی اور شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں رات بھر شدید بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں جس کے نتیجے میں متعدد ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ ویری ناگ کے نوگام ، ڈورو شاہ آباد،بٹہ گنڈ گوجر بستی اور دیگرعلاقوں میں ہفتے کی صبح کئی رہائشی ڈھانچوں اور کئی دکانوں کے چھت اڑ گئے ۔
جنوبی ضلع کولگام میں بھی تیز آندھی چلنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے ۔ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے دیہی علاقوں میں بھی کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
قاضی گنڈ کے پانزتھ علاقے میں تیز ہوائیں چلنے سے بشیر احمد راتھر، اسد اللہ نائیک، غلام حسن راتھر اور نذیر احمد شیخ نامی افراد کے رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ نذیر احمد شیخ کا رہائشی مکان ڈہہ گیاہے جس وجہ سے مکین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے مجبور ہو گئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ تیز ہواو¿ں کے نتیجے میں کئی درخت بھی اکھڑ آئے جس سے علاقے میں بجلی کا نظام درہم و برہم ہو کر رہ گیا۔انہوں نے کہا کہ تیز ہواو¿ں نے درجنوں دکانوں کے سائن بورڈ اڑالئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
باوثوق ذرائع نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں تیز آندھی چلنے کی وجہ سے زائد از دو درجن رہائشی مکانوں ، گاو خانوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
اوڑی سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ وہاں پر نامبلہ علاقے میں مدرسہ فیض القرآن کی چھت کو نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ شمالی ضلع بارہ مولہ کے دیہی علاقوں میں بھی تیزی ہوائیں چلنے کے نتیجے میں رہائشی مکانوں کی چھتیں اڑ گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق رام بن میں بھی خراب موسمی صورتحال کے بیچ تیز ہوائیں چلیں جس کے نتیجے میں کئی رہائشی مکانوں اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔
معلوم ہوا ہے کہ رام بن کے گورن پورہ ، گول اور گوگل پرستان کے اوپری علاقوں میں متعدد رہائشی مکانوں کو تیز آندھی کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایاکہ ضلع کشتواڑ میں شدید بارشوں سے چار رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ تیز ہواو¿ں کے نتیجے میں ہفتے کی صبح ضلع کے مغل میدان علاقے میں تین رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ پتھم ہال علاقے میں ایک مکان کو نقصان پہنچا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن کا شیڈول ۲۰ دنوں میں سامنے لایا جائیگا:پولے

Next Post

مودی کشمیر سے الیکشن لڑیں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مودی کشمیر سے الیکشن لڑیں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.