جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈٹی ہوئی ہوں، لڑ رہی ہوں، کوشش کر رہی ہوں، ثانیہ مرزا کا انسٹاگرام پر نیا پیغام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in کھیل
A A
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

نئی دہلی//
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا ہے۔
ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں مگر اُن کی ہر آنے والی پوسٹ میں دکھ، درد اور تکلیف کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔
گزشتہ ماہ کے آخر میں ثانیہ مرزا کے والد نے اُن کی شعیب ملک سے خلع کی تصدیق کی تھی مگر تاحال ثانیہ نے شعیب ملک سے اپنی علیحدگی پر کوئی باضابطہ طور پر بیان یا ردِ عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب ثانیہ مرزا کو آج کل سوشل میڈیا پر اپنے دن رات کی مصروفیات کو شیئر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری سخت ورزش کرتے ہوئے شیئر کی ہے تو دوسری میں اُنہوں نے اپنے موجودہ حالات بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔
ثانیہ مرزا کی پوسٹ صنف نازک کی جدوجہد پر مبنی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ ’کچھ دن وہ جنگجو بنی رہتی ہے، کچھ دن وہ ٹوٹی اور بکھری ہوئی رہتی ہے، زیادہ تر دن اُس کے لڑتے ہوئے اور بکھرے ہوئے گزرتے ہیں، لیکن وہ ہر روز حالات کا سامنا کر رہی ہے، کھڑی ہے، لڑ رہی ہے اور کوشش کر رہی ہے، وہ (خاتون) میں ہوں ۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے حسی… بائیڈن کی بے حسی!

Next Post

حسن علی نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

حسن علی نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.