منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ارشدیپ سنگھ دباؤ میں اوربھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں: ہربھجن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی// ہندوستان کے سابق اسپنرہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل 2022 میں دباؤ کے حالات میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے لئے پنجاب کنگز کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ کی تعریف کی ہے اسٹار اسپورٹس کے کرکٹ لائیو پر بات کرتے ہوئے، ہربھجن نے کہا، ’’ارشدیپ سنگھ کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ ایک نڈر کھلاڑی ہیں۔ ان کے پاس شیر کا دل ہے۔ ایک طرف جہاں کئی کھلاڑی دباؤ میں بکھرجاتے ہیں، ارشدیپ سنگھ دباؤ میں نکھرجاتے ہیں۔ ان کے پاس اتنا اعتماد ہے کہ وہ دباؤ کے حالات میں اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ میں نے انہیں ایک میچ کے دوران کاگیسو ربادا کو مشورہ دیتے ہوئے دیکھاتھا۔
انہوں نے کہا، "یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کھیل میں کس قدر شامل ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اشتراک کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتے۔ وہ آخری اووروں میں اپنی مرضی سے یارکر ڈالتے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ اس معیار کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو ہندوستانی ٹیم میں ضرورجگہ ملنی چاہیے۔
سابق ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی دھونی اور ہاردک جیسے کھلاڑیوں کو آخری اوورز میں خاموش رکھنے کے لئے ارشدیپ کی تعریفوں کے پل باندھے ہیں۔
عرفان نے کرکٹ لائیو پر کہا، ’’ارشدیپ ایک خاص کھلاڑی ہیں۔ وہ نوجوان ہیں، درست اور اعتماد سے لبریزہیں۔ یہ تمام خوبیاں انہیں اپنی عمر کے دوسرے گیندبازوں سے مختلف بناتی ہیں۔ وہ آخری اوورز میں دھونی اور پانڈیا جیسے کھلاڑیوں کوخاموش رکھتے ہیں جو ان کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔
ارشدیپ پیر کو دہلی کیپٹلس اور پنجاب کنگز کے درمیان ہونے والے آئی پی ایل میچ میں نظر آئیں گے جہاں دونوں ٹیمیں پلے آف میں جگہ بنانے کی اپنی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لئے اتریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل ٹاپ آرڈر سے مزید تعاون چاہتے ہیں

Next Post

کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.