منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ۲مکانوں کو نقصان‘۵؍ اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں۲رہائشی مکان خاکستر ہوگئے جبکہ آگ بھجانے کیلئے جا رہی فائر ٹنڈرس کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بارہمولہ کے درہامہ گاورہ علاقے میں دوران شب منظور احمد آہنگر ولد محمد اکبر آہنگر کے مکان میں آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ گرچہ آگ کو قابو میں کر لیا گیا تاہم اس یک منزلہ مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔
عہدیدار نے بتایا کہ اس آگ کو بھجانے کے لئے جا رہی فائر ٹنڈرس کی ایک گاڑی راستے میں ہی حادثے کا شکار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں کم سے کم پانچ اہلکاروں کو چوٹیں لگیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کپوارہ کے کرال پورہ علاقے میں بھی دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک یک منزلہ رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ آگ کو قابو میں کر لیا گیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوئی ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے دونوں وارداتوں کے ضمن میں مقدمے درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اپوزیشن کو اپنی ہار کا یقین ہے‘۔۔۔ان کے پاس ملک کی ترقی کیلیء کوئی نقش راہ نہیں ہے :وزیر اعظم مودی

Next Post

وادی میں’ بھاری‘ برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں’ بھاری‘ برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.