ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جاری سرمائی تعطیلات میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in اہم ترین
A A
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
حکومت کاکہنا ہے کہ کشمیر کے تعلیمی اداروں میں جاری سرمائی تعطیلات میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔
محکمہ تعلیم کے انتظامی سیکریٹری، پیوش سنگلا نے منگل کوکہا ہے کہ تعطیلات کی توسیع کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے انہوں نے تعطیلات کے بارے میں گردش کر رہی خبر کو محض افواہ قرار دیا ہے۔
سنگلا نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ’’ابھی تک ہم نے اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے، لیکن جب بھی اس سلسلے میں کوئی فیصلہ لیا جائے گا، ہم اس کے مطابق طلباء کو مطلع کریں گے‘‘۔
محکمہ موسمیات کے حکام نے سرینگر میں پہلے ہی عوام کو آگاہ کیا ہے کہ۲۸/۲۹فروری تک موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے، اور دور دراز علاقوں میں ہلکی بارش اور برف باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمے نے۲؍ اور ۳مارچ کے درمیان زور دار بارشوں کی توقع کے ساتھ، کچھ مقامات پر برفباری اور ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) تصدق حسین میر نے اس صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں کی باریکی سے نگرانی کر رہے ہیں۔ میر نے زور دے کر کہا کہ سرمائی تعطیلات کی توسیع کا فیصلہ ابھی تک نہیں لیا گیا ہے: ’’ہم موسمیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں اور تعطیلات کی توسیع کا فیصلہ موسمیاتی حالات پر منحصر ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

کشمیر سے کنیاکماری تک کنول کا پھول کھلے گا : چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

کشمیر سے کنیاکماری تک کنول کا پھول کھلے گا : چگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.