بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل کے میچزدیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابراعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں، آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

اسلام آباد//
پاکستان سپر لیگ میں بولرز اور بیٹرز کی کارکردگی پر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابر اعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں۔
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابر اعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں۔
شاہد آفریدی نے لکھا کہ بولرز کے لیے مشکلات ہیں لیکن اچھی کارکردگی اور اچھی فیلڈنگ ان پچز پر بھی آپ کو میچ میں زندہ رکھے گی۔سابق کپتان نے لکھا کہ کئی نوجوان بہترین کھلاڑی بھی نظر آرہے ہیں، میری تمام 6 ٹیموں کے لیے نیک خواہشات ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے حالیہ کچھ میچز کی دونوں اننگز میں بڑے اسکور بنے اور ان میچز کا دلچسپ اختتام بھی ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فخر زمان کو مکی آرتھر نے خراب کیا ، خرم منظور کا دعوی

Next Post

مالی مجبوریوں کی وجہ سے خودکشی کے واقعات بڑھ رہے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مالی مجبوریوں کی وجہ سے خودکشی کے واقعات بڑھ رہے ہیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.