جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قومی تحقیقاتی ایجنسی کی کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-15
in اہم ترین
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ہفتے کی صبح وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں چھاپے مارے ۔
ذرائع نے کہا کہ شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں علی محمد بٹ ولد غلام حسن بٹ ساکن مراد پورہ کے گھر پر چھاپے مارے گئے جبکہ بارہمولہ میں نیو کالونی فتح پور میں مشتاق احمد بٹ ولد عبدالاحد بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی گئیں۔
اس کے علاوہ بھی کچھ مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ چھاپہ مار کارروائیاں این آئی اے دفتر میں پہلے ہی درج ایک کیس کے سلسلے میں ڈالی جا رہی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام:کانگریس

Next Post

کٹرا میں بس کی آتشزدگی ‘این آئی اے کا جائے واردات کا معائنہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

کٹرا میں بس کی آتشزدگی ‘این آئی اے کا جائے واردات کا معائنہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.