ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت عطیات کے لیے ‘وصولی بھائی’ کی طرح کام کر رہی ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24
in قومی خبریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو مودی حکومت پر عطیات حاصل کرنے کے لئے ‘وصولی بھائی’ کی طرح کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کمپنیوں کو ایجنسیوں کا استعمال کرکے ڈرایا جا رہا ہے اور ان سے چندہ کی وصولی کی جارہی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا، "کیا آپ وزیر اعظم کی ‘چندہ دو، بیل اور بزنس لو’ اسکیم کے بارے میں جانتے ہیں۔ ‘وصولی بھائی’ کی طرح وزیر اعظم ای ڈی، آئی ٹی اور سی بی آئی کا غلط استعمال کرکے ملک میں ‘عطیہ کا کاروبار’ کر رہے ہیں۔ رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ ریکوری ایجنٹ بنی ایجنسیوں کی تحقیقات میں پھنسی 30 کمپنیوں نے تحقیقات کے دوران بی جے پی کو 335 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔
انہوں نے کہا، "عطیات کا کاروبار اتنی بے شرمی سے چل رہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ایک ڈسٹلری کے مالکان نے ضمانت ملتے ہی بی جے پی کو چندہ دے دیا۔ بے ایمانی کے ذریعے دوست کی کمپنی کو فائدہ اور باقی کے لیے الگ اصول۔ مودی حکومت میں بی جے پی کو دیا گیا ‘غیر قانونی عطیہ’ اور ‘الیکٹرول بانڈ’ ‘کاروبار کرنے میں آسانی’ کی گارنٹی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے مینوفیکچرنگ کو جی ڈی پی کے 25 فیصد تک لے جانا ہوگا: شاہ

Next Post

خوراک کی سکیورٹی اور کسانوں کی بہبود [؟] مودی کی گارنٹی:پیوش گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

خوراک کی سکیورٹی اور کسانوں کی بہبود [؟] مودی کی گارنٹی:پیوش گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.