ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر جموں شاہراہ جزوی طورپر یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in مقامی خبریں
A A
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

QAZIGUND, JAN 13 (UNI):- Trucks stranded at Srinagar - Jammu National highway during heavy snowfall in Qazigund on Friday.UNI PHOTO-17U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آج چار روز مسلسل بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمدو رفت کیلئے جزوی طور سے بحال کر دیا ہے۔ اس دوران شاہراہ پر درماندہ مسافروں گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ برفباری و بارشوں کے دوران ضلع رامبن کے مختلف مقامات جیسے ڈھلواس کیفٹریا موڑ ماروگ پنٹھیال گانگروں و شیر بی بی علاقے میں بھاری مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند ہوئی تھی۔
شاہراہ بند ہونے کے بعد انتظامیہ نے عملہ اور میشنری کو کام پر لگایا تھا۔موسم میں آئی بہتری اور عملہ کی جانب سے مسلسل کوششوں کے بعد آج شاہراہ کو ٹریفک کے لیے جزوی دور پر بحال کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں ٹریفک پولیس نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا ’’سرینگر جموں شاہراہ کو جزوی طور پر یکطرفہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔بانہال اور ناشری کے درمیان درماندہ گاڑیوں کو ہی آگے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔مسافروں سے کہا جارہا ہے کہ وہ نظم و نسق کا مظاہرہ کریں۔احتیاط سے گاڑی چلائیں کیونکہ رام بن اور بانہال کے درمیان پتھروں کے کھسکنے کا خدشہ ہے‘‘۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گزشتہ کئی روز سے ٹریفک بند ہے، جبکہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔اس کے علاوہ بھدرواہ،کشتواڑ،سنتھن،اننت ناگ روڈ بھی ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری زبان مشکل ترین مسائل سے دوچار ہونے کے باوصف فروغ پا رہی ہے

Next Post

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مغل روڈ،، سرینگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مغل روڈ،، سرینگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.