اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی-آر ایس ایس کی نفرت انگیز سوچ گاندھی کے نظریات کو شکست نہیں دے سکتی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-18
in قومی خبریں
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

London, Mar 05 (ANI): Congress leader Rahul Gandhi greets during a conversation with the Indian Journalists' Association (IJA), in London on Sunday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سوچ نفرت انگیز ہے اور یہ بابائے قوم مہاتما کے خیالات کو شکست نہیں دے سکتی ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی بھارت جوڑو نیاے یاترا کے دوران، اتر پردیش کے بنارس میں گاندھی جی کے نظریات کو پھیلانے کے لیے بنائے گئے ‘سرو سیوا سنگھ’ کے سامنے رک کرلوگوں سے بات کی، جہاں انھیں بتایا گیا کہ گاندھی جی کے نظریات کو کچلنے کے لیے بلڈوزر کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ کس طرح سرو سیوا سنگھ میں رکھی بابائے قوم کی کتابیں اور تصویریں باہر پھینک دی گئی ہیں۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا، "آج، ‘بھارت جوڑو نیاے یاترا’ کے دوران، وہ بنارس میں ‘سروا سیوا سنگھ’ کے سامنے رکے اور لوگوں سے بات چیت کی۔ یہ ‘سرو سیوا سنگھ’، مہاتما گاندھی کے نظریات کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ لوگوں کو دبایا گیا اور یہاں بھی آمریت کے نشہ سے اندھی ہو کر بی جے پی حکومت کے بلڈوزروں نے انہیں روند ڈالا اور نایاب تصویریں اور کتابیں باہر پھینک دی گئیں۔
انہوں نے کہا، "لیکن وہ بھول گئے کہ ‘گاندھی’ ایک سوچ اور سماجی انصاف کا نظریہ ہے ۔ یہ زندگی گزارنے کا مثالی طریقہ ہے ۔ گاندھی ہندوستان کی روح میں ہے ، یہ ملک گاندھی کے نظریے پر چلتا ہے اور ہمیشہ چلتا رہے گا۔ بی جے پی آر ایس ایس کی نفرت انگیز سوچ اسے کبھی شکست نہیں دے سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زرعی شعبے کو تقویت دینے کیلئے ایف سی آئی کا سرمایہ21,000 کروڑ روپے ہو گیا

Next Post

کلکتہ ہائی کورٹ کے وکیل بلبدل بھٹاچاریہ کو مرکز کے ڈپٹی سالیسٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post

کلکتہ ہائی کورٹ کے وکیل بلبدل بھٹاچاریہ کو مرکز کے ڈپٹی سالیسٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.