بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل9؛ سرفراز کے ہیڈکوچ شین واٹسن سے متعلق اہم انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in کھیل
A A
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گلیڈی ایٹرز کے نئے ہیڈکوچ شین واٹسن سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔
کرکٹ پاکستان کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ شین واٹسن کیساتھ کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا تھا، انکا دنیا بھر کی لیگز میں کھیلنے کے تجربے سے فائدہ اٹھایا، انکی ڈریسنگ روم میں موجودگی سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔
نئے کوچ شین واٹسن سے واٹس ایپ اور فون کالز کے ذریعے رابطے کو تسلیم کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔
حالیہ پیش رفت میں ٹیم انتظامیہ اور واٹسن کی جانب سے مکمل غور و خوض کے بعد سرفراز کی جگہ ریلی روسو کو گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل انکے نائب ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچن نے تاج محل کے حسن کا دیدار کیا

Next Post

حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر عہدہ چھوڑ دیا، بورڈ کی تصدیق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ

حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر عہدہ چھوڑ دیا، بورڈ کی تصدیق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.