جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار‘۴یاتری ہلاک

۲۲زخمی ‘لواحقین کے حق میں فی کس ۵ لاکھ روپے کی امداد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in مقامی خبریں
A A
کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

KATRA, MAY 13 (UNI):- Fire personnel trying to extinguish a fire which broke out in a passenger Bus at Nomain, in Katra on Friday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کے ریاسی ضلع کے کٹرا علاقے میں جمعے کے روز ایک بس میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں۴؍افراد کی مت واقع ہوئی جبکہ۲۲سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں کے کٹرا علاقے میں جمعے کے روز یاتریوں سے بھری ایک گاڑی سے اچانک آگ نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی پوری گاڑی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ آگ کی اس بھیانک واردات کے دوران بس میں موجود تین سے چار یاتریوں کی موت واقع ہوئی جبکہ ۲۲کے قریب زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔
دریں اثنا اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے بتایا کہ فارینسک ٹیموں کو جائے موقع کی اور روانہ کیا گیا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ گاڑی سے کیسے آگ نمودا رہوئی۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کٹرا واقعے پر رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
اس دوران لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے آج کٹراہ میں المناک بس حادثہ میں جان بحق ہونے والے لواحقین کے لئے پانچ ، پانچ لاکھ روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ زخمیوں کا بہترین علاج یقینی بنایا جائے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،’’ کٹراہ میں المناک بس حادثے میں جانوں کے زیاں سے اِنتہائی دُکھ ہوا ہے ۔ میں سوگوار کنبوں کے ساتھ اَپنے گہرے دُکھ اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکرتا ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منوج سنہا مقتول راہل بھٹ کے اہل خانہ سے ملے ، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

Next Post

۱۶ مئی تک موسم میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئیگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

۱۶ مئی تک موسم میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئیگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.