پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد کو قرق کیا گیا:پولیس

بارہمولہ میں ۲منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد کو قرق کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے کولگام کے دیوسر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے دو منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت قرق کر دیا۔
بیان میں منشیات فروش کی شناخت خورشید احمد بٹ ولد محمد اسماعیل بٹ ساکن سوپٹ دیوسر کے بطور کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش این ڈی پی ایس کے کئی کیسوں میں ملوث ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے دوران مذکورہ جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور حاصل شدہ جائیداد کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی جانب سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ بد نام زمانہ منشیات فروش اس وقت کوٹ بلوال جموں مین پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بند ہے ۔
دریں اثنامعاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں۲بد نام زمانہ منشیات فروشوں پراین ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بارہمولہ میں۲بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ دونوں کو کوٹ بلوال جیل جموں میں بند رکھا گیا ہے ۔ بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت شاہد منظور ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکن محلہ میر صاحب بارہ مولہ اور شبیر احمد وانی عرف حبی ولد جلال الدین ساکن سنگھ پورہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ مجاز حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد مذکورہ منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور یہ لوگ بارہمولہ ، پٹن وغیرہ علاقوں میں منشیات کے کاروبار کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کئی مقدموں میں ملوث ہونے کے باوجود بھی یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارینا میں مسافر بردار گاڑی کو حادثہ پیش آیا‘۱۶مسافر زخمی

Next Post

خشک موسم کے بیچ کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

خشک موسم کے بیچ کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.