اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اہل گاندھی کی یاترا کے دوران گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

کلکتہ// مالدہ ضلع میں بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران راہل گاندھی کی کار پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا ہے ۔راہل گاندھی بہار کے کٹیہار ضلع سے مالدہ میں داخل ہوئے ہیں۔کار میں سوار ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ کالی گاڑی پر کسی نے اینٹ سے حملہ کیا- اس کی وجہ سے شیشہ ٹوٹ گیا ہے ۔بنگال میں راہل گاندھی کو یاترا کے دوران مختلف مسائل پیش آرہے ہیں۔
بنگال میں یاترا پہنچنے کے بعد سے ہی رکاوٹوں کا سامنا ہے ۔کوچ بہار میں راہل گاندھی کو یاترا کرنے کی اجازت نہیں تھی ۔دراصل بنگال حکومت کا دعویٰ ہے کہ چوں کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی شمالی بنگال کے دورے پر ہیں اس لئے راہل گاندھی کو سرکاری گیسٹ ہائوس فراہم نہیں کئے جارہے ہیں ۔
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مرشد آباد ضلع میں یاترا کے داخل ہونے کے بعد اسٹیڈیم میں کھانے کے انتظامات کیلئے اجازت طلب کی گئی تھی مگر انتظامیہ نے اجازت نہیں دی۔کانگریس کا دعوی ٰ ہے کہ نہ صرف انتظامیہ کی طرف عدم تعاون کا سامنا ہے بلکہ راہل گاندھی کے پوسٹر اور بینر بھی ہٹائے جارہے ہیں ۔
دوسری طرف کانگریس کے ترجمان جے ارام رمیش نے یہ واقعہ پیش آنے کے بعد پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا رواں دواں ہیں اور ہم اس یاتراکے ذریعہ عوامی مسائل کو اٹھارہے ہیں ۔تاہم انہوں نے راہل گاندھی کے کار پر حملہ سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا۔ کنہیا کمار نے مودی حکومت کو بھی مختلف امور پر تنقید کی۔ انہوں نے ملک میں بے روزگاری اور تعلیمی مسائل پر بات کی ۔کنہیا کمار نے بھی راہل گاندھی کی یاترا سے متعلق کچھ نہیں کہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنگامہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کو خود کا جائزہ لینا چاہئے : مودی

Next Post

حزب اللہ سے فوجیوں کی ہلاکتوں کا بدلہ کب اور کیسے لیں، فیصلہ کرلیا؛ امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

حزب اللہ سے فوجیوں کی ہلاکتوں کا بدلہ کب اور کیسے لیں، فیصلہ کرلیا؛ امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.