اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اللہ سے فوجیوں کی ہلاکتوں کا بدلہ کب اور کیسے لیں، فیصلہ کرلیا؛ امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

واشنگٹن///
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اردن میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکتوں کا بدلہ لینے کے وقت اور طریقہ کار سے متعلق فیصلہ کرلیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اردن میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت اور 40 سے زائد کے زخمی ہونے کا بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ یہ بدلہ کب اور کیسے لینا ہے۔ اس کی حکمت عملی بھی طے کی کرلی ہے۔ اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کے ذمہ داروں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
اس موقع پر ایک صحافی نے پوچھا کہ حزب اللہ کے پیچھے ایران ہوا تو کیا حکمت عملی ہوگی جس پر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران لبنان اور اردن میں حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرتا رہا ہے۔جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اگر ایران کی اس معاملے میں براہ راست ملوث ہونے کے شواہد ملے تو امریکی حکومت اس پر بیٹھ کر کوئی حکمت عملی طے کرے گی تاہم فی الوقت اس جنگ کو ہم وسیع پیمانے پر چھیڑنے کے حق میں نہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے یہ واضح نہیں کہا کہ وہ کب اور کس طرح جوابی کریں گے لیکن امریکی حکام باور کراچکے ہیں ان حملوں پر ردعمل ماضی کے مقابلے میں سخت ہوسکتا ہے۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکی ردعمل کثیرالجہتی اور مرحلہ وار ہوسکتا ہے جو وقتاً فوقتاً جاری رہے گا۔
یاد رہے کہ دو روز قبل پینٹاگون کی ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اردن میں امریکی بیس پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈز کے “فنگر پرنٹس” تھے اور ایران انھیں اسلحہ اور فنڈز فراہم کرتا ہے۔
ادھر ایران نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اردن میں امریکی فوج کے بیس پر ڈرون حملوں سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ خبریں شرپسند علاقے کے امن کو تہہ و بالا کرنے کے لیے پھیلا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اہل گاندھی کی یاترا کے دوران گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ

Next Post

اپنی زمین پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post

اپنی زمین پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.