پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کا مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہا تما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
سنہانے کہا’’باپو کی زندگی اور ان کے نظریات انسانیت کے لئے مشعل راہ ہیں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کے روز سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’بابائے قوم مہا تما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں‘‘۔
سنہانے کہا’’باپو کی زندگی اور ان کے نظریات انسانیت کے لئے مشعل راہ ہیں‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’یوم شہدا پر تمام عظیم رہنمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے قوم کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں، ان کا وژن ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا‘‘۔
موہن داس کرم چند گاندھی عالمگیر شہرت کے لیڈر ہیں وہ بھارت کی تحریک آزادی کے اہم ترین کر دار تھے ۔ انہیں ملک میں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی واپس لی جائے گی:جوشی

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف باری کی پیشگوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف باری کی پیشگوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.