پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارت کے خلاف کھیلنا دلچسپ ہوتا ہے، عقیل خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کراچی//
پاکستانی ٹینس کھلاڑی عقیل خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا دلچسپ ہوتا ہے لیکن دباؤ بھی ہوتا ہے۔
اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں عقیل خان نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں سے ملاقات اکثر ہوتی رہتی ہے، 90 فیصد بھارتی کھلاڑیوں کی گیم کو جانتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو گراس کورٹ پر کھیلنے کا طریقہ آتا ہے، پاکستان کی اسٹرینتھ بھی گراس کورٹ ہے، بھارت کےخلاف اپنی بہترین ٹینس کھیلیں گے۔
پاکستانی ٹینس کھلاڑی نے مزید کہا کہ ڈیوس کپ کے لیے پریکٹس بھرپور کی ہے، کھیلتے ہوئے آ رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ بھارت کےخلاف ڈیوس کپ کے کم میچز کھیلے ہیں، 2006 میں ممبئی میں بھارت کے خلاف سنسنی خیز مقابلہ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد صاحب بھی وعدوں کی گنگا میں 

Next Post

نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ہندوستان ورلڈ کپ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ہندوستان ورلڈ کپ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.