جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں۲شر پسندوں کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-30
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے دو شر پسندوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت مقدمہ درج کرکے ان کو سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند رکھا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ قوم دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کو انجام دیتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنے کے بعد دو شر پسندوں کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
بیان میں ان کی شناخت فیاض احمد کمار عرف نرشما ولد غلام قادر ساکن خان پورہ بارہمولہ اور سفیر احمد بٹ عرف سفیر مولوی ولد عبدالمجید بٹ ساکن جانباز پورہ بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ دونوں کو حراست میں لے کر سینٹرل جیل کوٹ بلوال میں بند رکھا گیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’قابل ذکر ہے کہ ان دو افراد کے خلاف کئی مقدمے درج ہیںاور یہ دونوں امن و قانون کی صورتحال میں رخنہ ڈالنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ خلاف کئی ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود وہ قوم مخالف اور سماج مخالف سرگرمیوں سے باز نہیں آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

Next Post

کپواڑہ اور گاندربل میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

کپواڑہ اور گاندربل میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.