جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دوسرے دن ہندوستان کے سات وکٹوں پر 421 رن، 175 رنز کی برتری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-27
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

حیدرآباد// کے ایل راہل 86 رن، یشسوی جیسوال 80 اور جڈیجہ کے ناٹ آؤٹ 81 رنوں کی نصف سنچری اننگز کی بدولت ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جمعہ کو دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک سات وکٹوں پر 421 رن کا بڑا اسکور کھڑا کرتے ہوئے 175 رنوں کی برتری کے ساتھ میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔
جڈیجہ ناٹ آؤٹ کے ساتھ اکشر پٹیل ناٹ آؤٹ 35 رنز کریز پر موجود ہیں۔
آج صبح کے سیشن میں ہندوستان نے ایک وکٹ پر 119 رنز کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ یشسوی جیسوال کل کے اپنے 76 کے اسکور میں چار کا اضافہ کرکے 80 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ انہیں جو روٹ نے اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کیا۔ اس کے بعد شبمن گل 23 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ انہیں ٹام ہارٹلی نے بین ڈکٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔
دوسرے دن لنچ تک ہندوستان نے پہلی اننگ میں تین وکٹوں پر 222 رنز بنالئے تھے۔ لنچ کے بعد ہندوستان کو شریاس ائیر 35 رنز کی صورت میں چوتھا جھٹکا لگا۔ انہیں ریحان احمد نے ہارٹلے کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ شریاس نے راہل کے ساتھ 64 رنز کی شراکت داری کی۔ کے ایل راہل پانچویں وکٹ کے طور پر 86 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ انہیں ہارٹلی نے ریحان کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے رویندرا جڈیجہ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 20ویں نصف سنچری لگائی۔ اس کے بعد جو روٹ نے کے ایس بھرت 41 رن کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔ مختصر وقفے کے بعد روی چندرن اشون 358 کے اسکور پر ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔
انگلینڈ کی جانب سے دوسرے دن ٹام ہارٹلے اور جو روٹ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جیک لیچ اور ریحان احمد نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی پی ایل: فرنچائز نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا

Next Post

کوہلی سال 2023 کے بہترین ون ڈے کرکٹر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی سال 2023 کے بہترین ون ڈے کرکٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.