بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوم جمہوریہ پر 1132 سیکورٹی اہلکاروں کو بہادری اور خدمات کے تمغوں سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-26
in قومی خبریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

نئی دہلی//وزارت داخلہ نے یوم جمہوریہ سے ایک دن قبل جمعرات کو پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈ، سول ڈیفنس اور اصلاحی خدمات کے 1132 اہلکاروں کو بہادری اور خدمت کے تمغوں سے نوازنے کا اعلان کیا۔
کومت نے حالیہ برسوں میں مختلف النوع ایوارڈز کے پورے ایوارڈ ایکو نظام کو معقول بنانے اور تبدیل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں،پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس اور اصلاحی خدمات کے لیے شجاعت / خدمت کے 16 تمغوں کو معقول بناکر چار تمغوں صدر جمہوریہ کا تمغہ برائے شجاعت (پی ایم جی)، تمغہ برائے شجاعت (جی ایم)، صدر جمہوریہ کا تمغہ برائے امتیازی خدمات (پی ایس ایم)، شاندار اور قابل تعریف خدمت کے لیے تمغہ (ایم ایس ایم) ضم کر دیا گیا ہے ۔
تمغوں کی حالیہ ترتیب نو کے بعد، یوم جمہوریہ، 2024 کے موقع پر پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس اور اصلاحی خدمات کے کل 1132 اہلکاروں کو شجاعت/ سروس میڈلز سے نوازا گیا ہے ۔
در جمہوریہ کا تمغہ شجاعت (پی ایم جی) اور تمغہ برائے شجاعت ( جی ایم) ایوارڈ متعلقہ افسر کی ذمہ داریوں اور فرائض کے حوالے سے بالترتیب جان و مال کو بچانے ، یا جرم کو روکنے یا مجرموں کو گرفتار کرنے کے لیے شجاعت کے غیرمعمولی اور نادر مظاہرے اور شجاعت کے منفرد اور ممتاز مظاہرے کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں۔
277 گیلنٹری ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں زیادہ تر بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں کے 119 اہلکاروں، جموں و کشمیر کے علاقے سے 133 اہلکار اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے 25 اہلکاروں کو ان کی بہادری اور جانبازی کے لیے نوازا جا رہا ہے ۔
شجاعت کے تمغے حاصل کرنے والے اہلکاروں میں، 02 پی ایم جی ایوارڈس بی ایس ایف کے اہلکاروں کو دیے گئے ہیں۔ انہیں بی ایس ایف کے 15ویں کانگو کے ارکان کے طور پر بوٹیمبو میں مراکش ریپڈ ڈیپلائمنٹ بٹالین (ایم او آر آر ڈی بی) کیمپ میں بی ایس ایف کے دستے میں جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے ادارہ استحکام مشن (ایم او این یو ایس سی او) کے حصے کے طور پر امن کے قیام کے باوقار کام میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا گیا ہے ۔
شجاعت کے 277 تمغوں میں سے 275 جی ایم جموں و کشمیر پولیس کے 72 اہلکاروں کو، مہاراشٹر کے 18 اہلکاروں کو، چھتیس گڑھ کے 26 اہلکاروں کو، جھارکھنڈ کے 23 اہلکاروں کو، اڈیشہ کے 15 اہلکاروں کو، دہلی کے 08 اہلکاروں کو، سی آر پی ایف کے 65 اہلکاروں کو، ایس ایس بی کے 21 اہلکاروں کو اور دیگر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سی اے پی ایف کے باقی اہلکاروں کو دیے گئے ہیں۔
منفر داور ممتاز خدمت کے لیے صدر جمہوریہ کا تمغہ (پی ایس ایم) خدمت میں خصوصی امتیازی ریکارڈ کے لیے دیا جاتا ہے اور شاندار خدمت کے لیے تمغہ(ایم ایس ایم)قابل قدر اور مستحسن خدمات کے لیے دیا جاتا ہے جس کی خصوصیت وسائل اور فرض کی لگن سے ہوتی ہے ۔
امتیازی خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کے 102 تمغوں میں سے 94 تمغے پولیس سروس، 04 تمغے فائر سروس اور 04 تمغے سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ سروس کے اہل کاروں کو عطا کیے گئے ہیں۔ امتیازی خدمات (ایم ایس ایم) کے لیے 753 تمغوں میں سے 667 تمغے پولیس سروس، 32 تمغے فائر سروس، 27 تمغے سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ سروس اور 27 تمغے اصلاحی خدمات کے اہلکاروں کو دیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، ہربھجن

Next Post

دھنکڑنے اہل وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے رائے پور سڑک حادثہ کے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

2025-05-13
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو مہنگی بجلی کا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-13
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور ان کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ سوشلسٹ پارٹی

2025-05-13
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکڑنے اہل وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.