ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’سرینگر جموں شاہراہ پر ڈرونز کے ذریعے نظر رکھی جارہی ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in مقامی خبریں
A A
امکانی حملے‘ جموں میں ہائی الرٹ ، آرمی اسکول تا حکم ثانی بند، جموں شہر فوجی چھاونی میں تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ڈرونز کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔
پیرا ملٹری فورسز کے اہلکاروں کو جگہ جگہ پر تعینات کیا گیا جو گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یوم جمہوریہ کے پیش نظر سری نگر جموں قومی شاہراہ پر اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
سی آرپی ایف حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر ناکوں کا جال بچھایا گیا جہاں پر گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی کے بعد ہی انہیں آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ میٹل ڈٹکٹرس اور سراغ رساں کتوں کی مدد سے شاہراہ کی نگرانی کی جارہی ہیں۔ان کے مطابق پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
حکام نے بتایا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ہاوے کی سیکورٹی کے لئے ڈرونز کو بھی استعمال میں لایا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو بعد از مرگ بھارت رتن اعزاز

Next Post

صوبائی انتظامیہ کی لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

صوبائی انتظامیہ کی لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.