پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//آئی سی سی نے آج ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023کا اعلان کیا۔ ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادیو کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ، جب کہ روی بشنوئی، یشسوی جیسوال اور ارشدیپ سنگھ ٹیم میں شامل کئے جانے والے تین دیگر ہندوستانی کھلاڑی رہے۔
سوریہ کمار یادو 2023 میں فل ٹائم نیشن میں ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ اسکورر رہے۔ سوریہ کمار نے 18 میچوں میں 733 رنز بنائے اور دو شاندار سنچریاں بنائیں۔ یادو کی آخری سنچری جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلتے ہوئے آئی تھی جہاں انہوں نے صرف 56 گیندوں میں سنچری بنائی تھی۔
ٹیسٹ میچوں میں اپنی شاندار کارکردگی کے بعد یشسوی جیسوال نے اپنے گھریلو وائٹ بال فارم کو بھی بین الاقوامی مقابلوں میں دکھایا ۔ سال 2023 میں انہوں نے 14 اننگز میں 159 کے اسٹرائیک ریٹ سے 430 رنز بنائے۔
جیسوال نے فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 51 گیندوں میں 84 ناٹ آوٹ رنز کی اننگز کھیلی اور نیپال کے خلاف بھی صرف 49 گیندوں میں 100 رنز بنائے۔
نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی گھریلو ٹی 20 سیریز میں 25 گیندوں پر 53 رنز بنا کر سال کا اختتام کیا، اس کے بعد جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 41 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز بھی کھیلی۔
بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے 2023 میں 21 میچوں میں 26 وکٹیں حاصل کیں اور انہیں زمبابوے کے رچرڈ نگاراوا اور آئرلینڈ کے مارک ایڈر کے ساتھ باؤلنگ لائن اپ میں شامل کیا گیا ہے۔
بشنوئی نے 2023 میں اپنے بین الاقوامی کیریئر میں اصلاح کیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے فوراً بعد انہیں ٹی20 میں عالمی نمبرایک بھی قرار دیا گیا۔
ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
آئی سی سی کی ٹیم آف دی ایئر ان 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے 2023 کے دوران بلے بازی، باؤلنگ اور آل راؤنڈر کے طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی ذاتی وجوہات کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے: بی سی سی آئی

Next Post

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.