جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی ذاتی وجوہات کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے: بی سی سی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

ممبئی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے کہا کہ وراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بناء پر انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے بی سی سی آئی نے آج یہاں جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا، ’’وراٹ نے اس بارے میں کپتان روہت شرما، ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز سے بات کی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی نمائندگی کرنا ان کی پہلی ترجیح ہے، لیکن ذاتی وجوہات کی وجہ سے وہ پہلے دو میچز ٹیسٹ میچز کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔
کوہلی نے اس سے قبل جنوبی افریقہ کے خلاف ڈرا ہوئی ٹیسٹ سیریز کھیلا تھا۔ انہوں نے افغانستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں طویل عرصے بعد واپسی کی۔
بی سی سی آئی نے ابھی تک کوہلی کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن دوڑ میں سب سے آگے چیتشور پجارا، رجت پاٹیدار، ابھیمنیو ایشوارن اور سرفراز خان شامل ہیں۔
​پجارا نے آخری بار ہندوستان کے لیے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل گزشتہ سال کھیلا تھا۔ اس سال کی رنجی ٹرافی کا آغاز جھارکھنڈ کے خلاف ناقابل شکست ڈبل سنچری کے ساتھ کیا اور اپنے اگلے دو میچوں میں نصف سنچری بنا کر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
پاٹیدار اور سرفراز دونوں نے دورہ انگلینڈ لائنز کے خلاف انڈیا اے کے لیے کھیلا اور متاثر کیا۔ پاٹیدار نے ان کے خلاف دونوں ٹور گیمز اور پہلے غیر سرکاری ٹیسٹ میں سنچری لگائی، جب کہ سرفراز نے دونوں میچوں میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔
ابھیمنیو نے جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ کے لیے انڈیا کے ریزرو اوپنر کے طور پر زخمی روتوراج گائیکواڈ کی جگہ لی تھی اور فی الحال انڈیا اے کی کپتانی کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جنوری سے حیدرآباد میں ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عثمان خواجہ دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قرار

Next Post

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.