جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آٹھ سال خدمات، گڈ گورننس، غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

بھروچ//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ وہ گڈ گورننس اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں، وزیر اعظم کے طور پر وہ آٹھ سال سے قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔
مسٹر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے بھروچ میں منعقدہ ‘اتکرش سماروہ سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ آج کا اتکرش سماروہ واقعی بہت اچھا ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب حکومت مخلصانہ طور پرعزم کے ساتھ مستحقین تک پہنچتی ہے تو اس کے کتنے ہی ثمر آور نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ "میں مبارکباد دینا چاہوں گا بھروچ ضلع انتظامیہ کو، گجرات حکومت کو چار سماجی تحفظ کی اسکیموں کی صد فیصدنفاذ کے لیےآپ سب بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں۔
وزیر اعظم نے کہاکہ "ابھی جب میں ان اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات کر رہا تھا، میں دیکھ رہا تھا کہ وہ کتنے مطمئن ہیں۔ کتنے پراعتماد ہیں۔ مصیبتوں سے نمٹنے میں حکومت کی طرف سے تھوڑی سی مدد بھی ہو جائے تو جذبہ بلند ہو جاتا ہے اور مصیبت خود ہی مجبور ہو جاتی ہے اور مصیبت کا سامنا کرنے والا مضبوط ہو جاتا ہے۔ میں آج سب سے بات کرتے ہوئے اس کا تجربہ کر رہا تھا۔ جن بہنوں، خاندانوں نے ان چار اسکیموں سے فائدہ اٹھایا ہے، میرے قبائلی سماج کے بھائیو! اور بہنو! ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ اطلاعات کی کمی کی وجہ سے اسکیموں کے فائدے سے محروم رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل آئی سی آئی پی او تنازع پر عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 36ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 36ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.