بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایل آئی سی آئی پی او تنازع پر عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے آئی پی او کے ذریعے لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کے پانچ فیصد حصص کی فروخت کے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جمعرات کو عرضی گزار انشورنس ہولڈروں کو عبوری راحت دینے سے انکار کردیا۔
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس پی ایس نرسمہا نے اس معاملے کو آئینی بنچ کے پاس بھیج دیا، جہاں فنانس ایکٹ 2021 کو منی بل کے طور پر پاس کرنے کا معاملہ زیر التوا ہے۔ بنچ نے اسے پہلے سے زیر التوا کیس کے ساتھ ‘ٹیگ کردیا۔
جسٹس چندرچوڑ کی قیادت والی ڈویژن بنچ نے مرکزی حکومت اور ایل آئی سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ آٹھ ہفتوں کے اندر اپنا موقف پیش کریں۔
کچھ پالیسی ہولڈرز بشمول عرضی گزار تھامس فرانکو نے قانون میں ترمیم کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ آئی پی او کا عمل ایل آئی سی ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
عدالت عظمیٰ نے عبوری راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ درخواستوں میں کوئی دم نہیں ہے اس لیے ہم اس معاملے میں کوئی حکم دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ چونکہ منی بل سے متعلق معاملہ آئینی بنچ کے سامنے زیر التوا ہے، اس لیے اس معاملے کا فیصلہ بھی اسی بنچ کو کرنا چاہیے۔
سماعت کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے یہ دلیل دی گئی کہ ایل آئی سی ایکٹ میں ترمیم نے پالیسی ہولڈرز کے مفادات کو شدید خطرہ میں ڈال دیا ہے۔
مرکز نے کہا کہ منی بل 15 مہینے پہلے 28 مارچ 2021 کو پاس ہوا تھا۔ درخواست گزار عدالت میں اتنے طویل وقفے کے بعد چیلنج نہیں کر سکتے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام طبقات کے مفادات پر ادے پور میں چنتن میں غور کیا جائے گا: کانگریس

Next Post

آٹھ سال خدمات، گڈ گورننس، غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

آٹھ سال خدمات، گڈ گورننس، غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.