بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کو ای ڈی کا چوتھا سمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی//) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ہفتہ کے روز چوتھی بار سمن بھیج کر 18 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے پیش ہونے کی ہدایت دی۔
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر مسٹر کیجریوال کو نئی دہلی میں ای ڈی ہیڈکوارٹر بلایا گیا ہے ۔
اس سے قبل ایجنسی کی جانب سے انہیں 3 جنوری، 21 دسمبر اور 2 نومبر 2023 کو ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیے گئے تھے ۔ مسٹر کیجریوال ان تین تاریخوں پر بیان دینے نہیں پہنچے ۔
مسٹر کیجریوال کا نام شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ میں کئی بار آیا ہے ۔ ایجنسی انہیں تحقیقات کے سلسلے میں مسلسل طلب کر رہی ہے ۔ ای ڈی کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت کی 2021-22 کی مبینہ طورپر غلط شراب پالیسی تیار کرنے میں مسٹر کیجریوال بھی شامل تھے ۔
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اس کیس کے مجرمانہ پہلو کی جانچ کر رہا ہے ۔ دہلی کے اس وقت کے چیف سکریٹری کی رپورٹ پر لیفٹیننٹ گورنر نے ایکسائز پالیسی کا معاملہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کو سونپ دیا ہے ۔ اس معاملے میں جرم کی آمدنی کے لانڈرنگ کے پہلو کی جانچ وزارت خزانہ کے تحت کام کرنے والی ایجنسی ای ڈی کررہی ہے ۔
اس معاملے میں دہلی کے اس وقت کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ اور ایکسائز منیش سسودیا اور اے اے پی لیڈر اور ایم پی سنجے سنگھ عدالتی حراست میں جیل میں ہیں۔ الزام ہے کہ ایکسائز پالیسی میں کچھ کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا گیا اور اس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ تنازعہ کی وجہ سے کیجریوال حکومت نے اس پالیسی کو واپس لے لیا تھا۔
اے اے پی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسٹر کیجریوال لوک سبھا انتخابات کی تیاری کے لیے 18 جنوری سے گوا کے تین روزہ دورے پر ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی مقاصد کے لیے روحانی دنیا کے لوگوں سے توانائی ملتی ہے : مودی

Next Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کانپور کے ایئر فورس اسٹیشن پر سابق فوجیوں کی ریلی کی تقریبات کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کانپور کے ایئر فورس اسٹیشن پر سابق فوجیوں کی ریلی کی تقریبات کی قیادت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.